Urdu Books
Go to Index Page Contact Us
:: Urdu Books ::
Serving Mankind the Sufi Way
Thursday, April 25, 2024
Loh o Qalam لوح و قلم £10
Click Here for Product Details! کتاب لوح و قلم اردو زبان میں روحانی سائنس کی پہلی کتاب ہے جس میں زندگی اور کائنات کی حقیقت پر تصوف کی روایتی کتب سے ہٹ کرسائنسی انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ تجلی، نور، نسمہ، روشنی کس طرح مادی مظاہرات کو وجود بخشتے ہیں، زمان و مکاں کی کیا حقیقت ہے، آدم کو کونسے علوم عطا فرما کر خلافت سے سرفراز کیا گیا، روحانی صلاحیتوں، ملائیکہ کی اقسام، فنا و بقاء، تخلیقی فارمولوں جیسے موضوعات پر سادہ و دلنشین زبان میں بات کی گئی ہے اور تسخیرِ کائنات کے کئی سر بستہ رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ یہ کتاب ماورائی علوم سے شناسائی پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والوں کیلیئے مشعل راہ ثابت ہو گی اور ہر اس انسان کیلیئے اس کو حاصل کرنا لازمی ہے جو اپنی باطنی صلاحیتوں کو بیدار کرنا چاہتا ہے اور عرفان نفس سے لے کر معرفتِ الٰہیہ تک کی منازل اور مدارج کو سمجھنا چاہتا ہے۔
Search Products:
 
[1] Visitors Currently Online
Urdu Books
©2012 and Digital Vision. All rights reserved.